56

*شہید نواب اکبر بگٹی کے بھانجے اور بھتیجے میں خونی فائرنگ کا تبادلہ 6 افراد قتل 8 زخمی ہوگئے*

*شہید نواب اکبر بگٹی کے بھانجے اور بھتیجے میں خونی فائرنگ کا تبادلہ 6 افراد قتل 8 زخمی ہوگئے*
کراچی کےعلاقے ڈیفنس خیابان نشاط پر 2 گروپوں میں تصادم
فائرنگ سےفہدبگٹی نامی نوجوان سمیت 3 افرادکےجاں بحق ہونےکی اطلاع
فائرنگ کے تبادلے میں 5 سے 6 افراد زخمی ہونے کی اطلاع ہے،ڈی آئی جی سائوتھ اسد رضا
کراچی : تمام زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے ، ڈی آئی جی سائوتھ
وزیرداخلہ سندھ نےاےآئی جی کراچی سےواقعے کی رپورٹ طلب کرلی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں