خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)گورنمنٹ آف پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی ہدایت پر پنجاب مانیٹرنگ امپلیمنٹیشن یونٹ کے زیر اہتمام ہیڈ ٹیچرز اور اے ای اوز لیڈرشپ ٹریننگ کے بیج ون اور بیج ٹو مکمل ہو گئے ہیں جن میں ہیڈ ٹیچرز اور اے ای اوز کو تدریس کے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ٹریننگ دی گئی۔

کمالیہ ( افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ) اج 28 جولائی کو ڈبلیو ایچ او کے زیر اہتمام پوری دنیا میں ہیپاٹائٹس ڈے منایا جا رہا ہے ڈاکٹر میاں عدیل عارف ڈی ایم ایس ٹی ایچ کیو ہاسپٹل کما لیہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اس دن کو منانے کا مقصد لوگوں میں اس