ملیر: اسٹیل ٹاؤن تھانے کی حدود میں ماوا گٹکا کی کھلے عام فروخت، پولیس کی مبینہ سرپرستی میں جاری ، رپورٹ ( لالا اویس خان) ملیر اسٹیل ٹاؤن
*💥افغاـ نستان سے مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشت گردوں اور ان کےحامیوں کو ختم کرنےکیلئے کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان*
امریکن اخبار کے مطابق انڈیا پاکستان کو مشرقی اور مغربی بارڈر سے گھیرنے کی کوشش کر رہا ھے اور بیک وقت دونوں محاز کھولنا چاہتا ھے،
*پاکستانی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت، جنوبی افریقہ نے پہلے ٹی20 میں 55 رنز سے شکست دیدی۔* یونیفارم تبدیل کی لکن کرکٹ میں تبدیلی نہ أسکی