31

*ھم کس جانب رواں دواں ہیں نہ دین محمدی ﷺ کا مطالعہ نہ علم نہ آگاہی نہ شعور نہ حکمت و دانائی نہ

*ھم کس جانب رواں دواں ہیں نہ دین محمدی ﷺ کا مطالعہ نہ علم نہ آگاہی نہ شعور نہ حکمت و دانائی نہ سوچ و افکار اور نہ ہی تحقیق و مشاہدہ کیا ھم سب امت مسلمہ سے اس بابت رب نہیں پوچھے گا کہ تمہارے درمیان قرآن اور رسول پاک کی احادیث تھیں تم ہر ایک نے کس قدر عربی کو سیکھا سمجھا پڑھا اور جانا تم کیوں کسی پر چلتے رھے وہ گمراہ بھی ہوسکتے تھے یاد رکھو اسلام یعنی دین محمدی ﷺ کی شریعت کو سمجھنا ہر مسلمان مومن مرد و عورت پر فرض اول اور فرض عین ھے۔ دین محمدی ﷺ ظلم و بربریت اور دیشتگردی کے سخت خلاف ھے دین محمدی ﷺ رحم احساس درد ہمدردی اور خدمت کا نام ھے دین محمدی ﷺ صدقہ خیرات زکواة اور عطیات سے مستحقین کی مدد کا حکم دیتا ھے اور سرکش باغی دین اور حرمت رسول ﷺ و دین محمد ﷺ کی سلامتی و تحفظ کیلئے کفار و مشرکین منافقین خارجی اور قادیانیوں سے جھاد کا حکم دیتا ھے: جاوید صدیقی جرنلسٹ کراچی*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں