قدیم یونان میں ایک پہلوان تھا جس کا نام مائیلوتھا۔۔۔ یہ اُس دور میں چھ دفعہ اولمپک جیت چکا تھا۔۔۔ اس پہلوان کی پہچان تھی یہ ایک بڑے بیل کو اپنے کندھے پر لے کر چلتا تھا. طاقت کا یہ نظارہ ہی اس کے مخالفین کیلئے کافی ہوتا۔۔۔وہ جنگ سے پہلے ہی جنگ ہار جاتے تھے.
قدیم یونان میں ایک پہلوان تھا جس کا نام مائیلوتھا۔۔۔ یہ اُس دور میں چھ دفعہ اولمپک جیت چکا تھا۔۔۔...