November 23, 2026

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا 19واں اجلاس

20241101_151002

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا 19واں اجلاس

وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف اور کابینہ کا تین نئے کابینہ ممبرز شاہد تارڑ،سلمیٰ بٹ، ثانیہ عاشق کا خیر مقدم

پاکستان کی تاریخ کی پہلی پنجاب روڈز سیفٹی اتھارٹی کے قیام کی منظوری

پی آر ایس اے روڈز سیفٹی، وہیکلز سیفٹی اورڈرائیورنگ ٹریننگ سکول کے لئے اقدامات کرے گی

پی آر ایس اے روڈز کی سٹینڈرڈ رائزیشن کا اہتمام کرے گی

پی آر ایس اے سٹینڈرڈ وہیکلز ٹیسٹنگ لیبارٹریز بھی قائم کرے گی

پی آر ایس اے کے زیر انتظام موٹر ٹرانسپورٹ ایجنسی بھی قائم کی جائے گی

پنجاب میں ٹریفک حادثات میں روزانہ جاں بحق ہونے والوں کا تناسب اوسطاً 10 ہے۔ بریفنگ

پی آر ایس اے کی 14 رکنی سپیشل کمیٹی کی سربراہی منسٹر ٹرانسپورٹ کریں گے۔ بریفنگ

وزیر اعلی مریم نوازشریف کا راولپنڈی سمیت صوبے بھر میں گوردوارے اور دیگر اقلیتی عبادت گاہوں کی بحالی کا حکم

فنکاروں کے لئے آرٹسٹ خدمت کارڈ کی گرانٹ بڑھانے کی منظوری دے دی گئی

فنکاروں کے لئے امدادی گرانٹ بڑھانے کا اصولی فیصلہ

وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے فنکار کمیونٹی فلاح و بہبود کے لیے جامع پالیسی بھی طلب کر لی

لاہور آرٹ کونسل انڈومنٹ فنڈبورڈ کا اختیارمنسٹرانفارمشین کو دینے کا اصولی فیصلہ

وزیر اعلی مریم نوازشریف نے علیل اداکار شفقت چیمہ کی خیریت بھی دریافت کی

پنجاب گورنمنٹ ایڈورٹائزمنٹ پالیسی2024 میں مجوزہ ترمیم کی منظوری

میڈیا کے واجبات کی بروقت ادائیگی کے لئے فول پروف سسٹم واضح کرنے کی ہدایت

صوبے کے مختلف شہروں میں سیوریج سسٹم کے ایشوز حل کرنے کی منظوری ، وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے پلان طلب کر لیا

وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے بہترین ”کے پی آئی“پرفارمنس پر پانچ ڈپٹی کمشنر کو سرٹیفکیٹ آف میرٹ دیئے

بہاولنگر کے ڈپٹی کمشنر اول،مری کے ڈپٹی کمشنر ظہیرالحسن شیرازی دوسرے، میانوالی کے ڈی سی خالد تیسرے نمبر رہے

ڈی سی لیہ امیرا بیدار چوتھے اور پاکپتن کی ڈی سی سعدیہ مہر پانچویں نمبر پر رہیں

بہترین ”کے پی آئی“پرفارمنس پر ڈپٹی کمشنر کو دو ماہ کی اعزازی تنخواہ بھی دی جائے گی

ایل ڈی اے کمیشن کی تمام کیس ایک سال کے اندر مشروط منظوری

دریاؤں کے کٹاؤ سے بچاؤ کے لئے حفاظتی بند بنانے کی منظوری

پنجاب میں آئی کینسر اور دیگر امراض چشم کے علاج کے لئے آئی سنٹر کو اراضی کی الاٹمنٹ کی مشروط منظوری

سپر سیڈر کاشتکاری کے لئے بہت بڑا منصوبہ ہے ، کسان کارڈ سے 10ارب روپے کی خریداری ہوچکی ہے۔ مریم نوازشریف

بہت سے لوگ پنجاب میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں۔ مریم نوازشریف

خواہش ہے کہ ترقی کا سفر جاری و ساری رہے۔ مریم نوازشریف

کام کرنے والوں کی بہت قدر کرتی ہوں۔ مریم نوازشریف

رات بھر میں تبدیلی ممکن نہیں ہوتی ، مگر دن رات کام کررہے ہیں۔ مریم نوازشریف

کابینہ اجلاس میں لاہور گیریژن گرین میں بین الاقوامی معیار کی سکوائش فیسلٹی سکیم کو سالانہ تر قیاتی پروگرام میں شامل کرنے کی منظوری

پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کو ٹی 20ورلڈ کپ فار بلائنڈ کے لئے 20ملین روپے کی گرانٹ ان ایڈ کی منظوری

انتہائی مطلوب اور خطرناک ملزمان کی گرفتاری پر انعام بڑھانے کی منظوری

چیف منسٹر پنجاب کلائمیٹ لیڈر شپ ڈویلپمنٹ انٹرن شپ پروگرام کے لئے 210 ملین روپے فنڈز کی منظوری