November 23, 2026

اوکاڑہ / پولیس مقابلہ` *اوکاڑہ/ 02 ڈاکو ہلاک* اوکاڑہ۔ تھانہ اے ڈویژن کے علاقہ اسٹیڈیم روڈ کے قریب پولیس مقابلہ

IMG-20241101-WA0209

`اوکاڑہ / پولیس مقابلہ`

*اوکاڑہ/ 02 ڈاکو ہلاک*

اوکاڑہ۔ تھانہ اے ڈویژن کے علاقہ اسٹیڈیم روڈ کے قریب پولیس مقابلہ

اوکاڑہ۔ دو موٹر سائیکلوں پر سوار 04 مسلح ڈاکووں نے شہری عمران خان سے کھرل چوک کے قریب سے اسلحہ کے زور پر طلائی زیور، نقدی ، شناختی کارڈ چھینا اور فرار ہوگئے

اوکاڑہ ۔ اطلاع ملتے ہی ایس ایچ اور انکی ٹیم نے بہادری سے ڈاکووں کا تعاقب کیا

اوکاڑہ ۔ سٹیڈیم کے قریب ڈاکووں نے پولیس کو دیکھتے ہی مختلف اطراف سے اندھا دھند فائرنگ شروع کردی

اوکاڑہ۔ ڈاکووں پولیس پر مسلسل فائرنگ کرتے رہے، پولیس اہلکاروں نے بمشکل جانیں بچائیں

اوکاڑہ۔ پولیس نے بھی حق حفاظت خود اختیاری کے تحت جوابی فائرنگ کی

اوکاڑہ. ڈاکووں کی طرف سے فائرنگ رکی تو 02 ڈاکو مردہ حالت میں پڑے تھے

اوکاڑہ۔ ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوئے

اوکاڑہ۔ دو ساتھی ڈاکو رات کی تاریکی فائدہ اٹھاتے ہوئے بھاگ جانے میں کامیاب ہو گئے

اوکاڑہ۔ تھانہ سٹی اے ڈویژن پولیس نے فرار ڈاکووں کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں

اوکاڑہ ۔ پولیس کی بھاری نفری موجود ، علاقے میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن جاری

اوکاڑہ۔ خطرناک ڈاکووں کی ہلاکت پر شہر کے مکینوں کا پولیس کو خراج تحسین

*ترجمان اوکاڑہ پولیس*