November 23, 2026

‏سموگ کنٹرول پروگرام پنجاب بھر میں مشینی کاشت کے تاریخی دور کا آغاز

20241101_151002

‏سموگ کنٹرول پروگرام

پنجاب بھر میں مشینی کاشت کے تاریخی دور کا آغاز

وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ اور سب سے بڑا سپر سیڈر پراجیکٹ لانچ کر دیا۔

وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے رائس ریسرچ انسٹیٹیوٹ کالا شاہ کاکو میں کاشتکاروں کو سپر سیڈر کی تقسیم کا آغاز کیا۔

وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کا ہر تحصیل میں جدید زرعی آلات رینٹل سروسز شروع کرنے کا اعلان

60-دن میں کاشت کار کو زیرو پرافٹ پر جدید زرعی آلات کی رینٹل سروس شروع کرنے کا ٹارگٹ

ترقی کا راستہ کھیت سے گزرتا ہے۔ مریم نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ہوا چل پڑی۔ مریم نواز شریف

کام کرنا مسلم لیگ (ن) کے سوا کسی کو نہیں اتا۔ مریم نواز شریف

پورے پنجاب میں تین سو سپر سیڈر تھے آج سے مزید ایک ہزار شامل ہو، پانچ سال میں پانچ ہزار سیڈد ہونگے۔ مریم نواز شریف

13 لاکھ کا سپر سیڈر لینے کیلئے کاشت کار کو 5-لاکھ دینے ہونگے، 8- لاکھ حکومت دے گی۔ مریم نواز شریف

سپر سیڈر کے استعمال سے ماحول آلودہ نہیں ہوگا۔ مریم نواز شریف

سموگ کو ختم کرنے میں عوام کا تعاون ضروری ہے۔ مریم نواز شریف

چمنی سے دھواں دیکھ کر فوری ایکشن ہو تا ہے۔ مریم نواز شریف

سموگ سے بہت سی بیماریاں پھیلتی ہیں ۔ مریم نواز شریف

کاشتکاروں کو جدید ترین زرعی آلات 60 فیصد سبسڈی پر دینگے۔ مریم نواز شریف

کسان کارڈ سے کاشتکار دس ارب کے زرعی مداخل خرید چکا ہے۔ مریم نواز شریف

سڑکیں اور انفراسٹرکچر بننے سے ترقی کا آغاز ہوتا ہے۔ مریم نواز شریف