November 17, 2026

فیصل آباد..خالدشہزاد کی رپورٹ۔ انجمن طلباء اسلام سابقین ڈاکٹر وقاص جاوید سابق سیکرٹری جنرل

IMG-20260305-WA0335

فیصل آباد..خالدشہزاد کی رپورٹ۔ انجمن طلباء اسلام سابقین ڈاکٹر وقاص جاوید سابق سیکرٹری جنرل ڈاکٹر وقار جاوید انجنئیر حسنین جاوید اور عمران مصطفائی۔ڈپٹی سیکرٹری جنرل المصطفے فاؤنڈیشن کیطرف سے عدیل مان جوائنٹ سیکرٹری پریس کلب فیصل آباد اور ایگزیکٹو ممبر رانا سجاد مصطفائی اور عمران مان چیئرمین مجلسِ عاملہ ڈیجٹل میڈیا جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے عزاز میں استقبالیہ افطار ڈنر کا اہتمام کیا اور انکو اپنی رھاییش گاہ پر خوش آمدید کہا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔حالیہ پریس کلب فیصل آباد کے الیکشن میں شاہد گروپ کی شاندار کامیابی پر انہیں مبارکباد پیش کی اور کہا کہ صحافی برادری کا شاہد علی گروپ پر اعتماد اس بات کا مظہر ھے کہ وہ صحافی برادری کے مسائل کے حل کے لیے ہر وقت کوشاں رھتے ہیں۔رانا سجاد مصطفائی نے ڈاکٹر وقاص جاوید اور دیگر احباب محبت کا شکریہ ادا کیا۔اس موقع پر ملکی سلامتی اور ترقی وخوشحالی کے لیے خصوصی دعا کی گی