نورپورتھل (راجہ نورالہی عاطف سے ) جامع مسجد فاروق اعظم کے خطیب حافظ محمد ظہیر نے نواسہء رسول ﷺ سیدنا حضرت امام حسن رضی اللہ تعالیٰ
نورپورتھل (راجہ نورالہی عاطف سے ) جامع مسجد فاروق اعظم کے خطیب حافظ محمد ظہیر نے نواسہء رسول ﷺ سیدنا حضرت امام حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے یوم ولادت کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوءے کہا ہے کہ آپ کی عظمت ، جرات وبہادری ، صدق واخلاص کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ان کے نقش قدم چلنے کی توفیق عطا فرماءے۔ انہوں نے کہا کہ آپ آپ نواسہء رسول ﷺ ہیں ۔ جنتی نوجوانوں کے سردار ہیں ۔ آپ بہت صابر وشاکر تھے۔ آپ کی سخاوت مثالی ہے۔