خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) خوشاب کے معروف محقق و مورخ امتیاز حسین امتیاز کوسٹیٹ
خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) خوشاب کے معروف محقق و مورخ امتیاز حسین امتیاز کوسٹیٹ گیسٹ “اجے پال سنگھ بنگا” صدر ورلڈ بنک کی خوشاب آمد پر شاندار کارکردگی ، بہترین خدمات سرانجام دینے اور ضلعی حکومت سے بھرپور معاونت کرنے پرخوشاب کے ڈپٹی کمشنر جناب ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر کی طرف سے انعام واکرام اور تعریفی سند سے. نوازا گیا۔ ڈپٹی کمشنر نے شاندار الفاظ میں امتیاز حسین امتیاز کی کارکردگی کی پذیرائ کی۔ دریں اثناء عوامی ، سماجی ،تعلیمی ،ادبی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے معروف محققق اور مورخ امتیاز حسین امتیاز کو حسن کارکردگی سند اور انعام و اکرم کی عطائیگی پر مبارکباد دیتے ہوءے ان کےلیے نیک خواہشات کااظہارکیاہے۔