*_سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈینس 2024 جاری۔۔ زرداری نے دستخط کردیے۔۔!!!_*
*_سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈینس 2024 جاری۔۔ زرداری نے دستخط کردیے۔۔!!!_*
*_سپریم کورٹ کے مقدمات مقرر کرنے والی کمیٹی سے جسٹس منیب اختر آوٹ۔۔_*
*_قاضی فائز اوت جسٹس منصور علی شاہ شامل ہونگے۔۔ تیسرے جج کا اختیار قاضی کے پاس ہوگا۔۔_*
*_سارے کیسز کے بنچز اب قاضی کی مرضی سے بنیں گے۔۔_*
*_اب پلان یہ ہوگا کہ آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس مقرر کیا جائے۔۔ مرضی کا فیصلہ دیا جائے۔۔ اور پھر کہانی بدلی جائے۔۔_*
*_اللہ پاک کی زات ان ظالموں کے تمام پلانز تباہ کرے گی۔۔ ان شاء اللہ۔۔!!!_*