November 17, 2026

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی نے جملہ ایس ڈی

IMG-20260304-WA0105

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی نے جملہ ایس ڈی پی اوز و جملہ ایس ایچ اوز کے ساتھ بسلسلہ 21 رمضان المبارک یوم شھادت حضرت علی رضہ و موجودہ ملکی کی صورتحال کے پیش نظر میٹنگ کی۔ جس میں 21 رمضان المبارک یوم شھادت حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے موقع پر ضلع بھر میں فول پروف سیکیورٹی کے انتظامات و موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر جملہ سرکاری املاک و اور داخلی اور خارجی راستوں پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کرنے کی ہدایت کی گئ۔