November 17, 2026

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) یونیورسٹی آف سرگودھا کی طرف سے 12ویں کانووکیشن پر نمایاں

IMG-20260304-WA0078

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) یونیورسٹی آف سرگودھا کی طرف سے 12ویں کانووکیشن پر نمایاں خدمات پر انچارج پبلک ریلیشنز محمد عثمان کو حسن کارکردگی سند کی عطائیگی، عوامی سماجی تعلیمی ادبی اور شہافتی حلقوں کی طرف سے مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار ۔
یونیورسٹی آف سرگودھا کے 12ویں کانووکیشن کے کامیاب انعقاد کے موقع پر ایک خصوصی تقریب میں پروفیسر ڈاکٹر قیصر عباس کی جانب سے شاندار خدمات اور نمایاں کارکردگی کے اعتراف میں محمد عثمان کوایک تعریفی سند پیش کی گئی۔ سئنیر صحافیوں راجہ نورالہی عاطف ،ایم نوردین ،سیٹھ ثمر سلطان ،ملک غلام جیلانی وڈھل ، ملک شوکت حیات کھارا ، تصور عباس بھٹی اور دیگر نے انچارج پبلک ریلیشنز یونیورسٹی آف سرگودھا محمد عثمان کو حسن کارکردگی سرٹیفکیٹ کی عطائیگی پر مبارکباددیتے ہوءے ان کے لیے نیک خواہشات کااظہارکیاہے۔ واضح رہے کہ محمد عثمان کی یونیورسٹی آف سرگودھا کےلیے بطور انچارج ریلیشنز گرانقدر خدمات ہیں۔