November 17, 2026

سیکیورٹی خدشات منہاج القرآن کا شہر اعتکاف 2026 منسوخ کردیا گیا

Screenshot_2026-03-02_193223

سیکیورٹی خدشات منہاج القرآن کا شہر اعتکاف 2026 منسوخ کردیا گیا
ملکی وبین الاقوامی سطح پر حالات میں اتنی تعداد میں لوگوں کا سفر اور ایک جگہ جمع ہونا بڑا سیکیورٹی تھریٹ ہے ۔قانون نافذ کرنے والے اداروں کا انتباہ
اعتکاف گزشتہ 35 سال سے منعقد ہو رہا ہے جس میں بیرون اندرون ملک سے لوگ لاکھوں کی تعداد میں جمع ہوتے ہیں
معتکفین اپنے گھروں اور شہروں میں اعتکاف میں بیٹھیں ۔حالات کے پیش نظر فیصلہ کیا ہے ۔ڈاکٹر طاہرالقادری