November 17, 2026

ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) ہارون آباد میں سب سے زیادہ 826خلاف ورزیاں ریکارڈ تفصیلات

Screenshot_2026-03-02_193223

ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) ہارون آباد میں سب سے زیادہ 826خلاف ورزیاں ریکارڈ تفصیلات کے مطابق ضلع بہاولنگر میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارروائیاں تیز، 27 ہزار 245 انسپکشنز مکمل گراں فروشی پر 1 ہزار 598 خلاف ورزیاں سامنے آگئیں مجموعی طور پر 48 لاکھ 44 ہزار 500 روپے جرمانہ عائد۔22 دکانیں سیل، 15 مقدمات درج، 67 افراد گرفتار ہارون آباد میں سب سے زیادہ 826 خلاف ورزیاں ریکارڈ۔چشتیاں میں 5 ہزار 875 انسپکشنز، 10 لاکھ 80 ہزار 500 روپے جرمانہ
فورٹ عباس میں 43 گرفتاریاں، سخت کریک ڈاؤن جاری منچن آباد میں 7 لاکھ 38 ہزار 500 روپے جرمانہ عائد بہاولنگر میں 9 لاکھ 9 ہزار روپے جرمانہ، 21 دکانیں سیل رمضان المبارک میں گراں فروشی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد جاری