November 17, 2026

رنگپور بگھور (راجہ نورالہی عاطف سے) انجمن تاجران رنگپوربگھور کے سابق صدر معروف سیاسی و سماجی

IMG-20260301-WA0232

رنگپور بگھور (راجہ نورالہی عاطف سے) انجمن تاجران رنگپوربگھور کے سابق صدر معروف سیاسی و سماجی شخصیت رانا اسلام دین کی طرف سے وفاقی پارلیمانی سیکرٹری براءے وزارت مواصلات و ایم این اے انجینئر ملک گل اصغر خان بگھور کے بھائی سردار ملک عبدالقیوم بگھور ،کوآرڈینیٹر انجینئر ملک طاہر ندیم بگھور اور دیگر سماجی شخصیات کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیاگیا۔
اس موقع پر ملک سکندر حیات بگھور،چوہدری عبدالرشید،رانا یاسر اقبال،چوہدری عبداللہ،رانا محمد شفیق،رانا حاجی محمد حنیف،ملک امان اللّہ بگھوربشارت خیل،ملک صفدر اعوان اور دیگر معززین علاقہ بھی موجود تھے۔ سردار ملک عبدالقیوم بگھور نے اپنے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر کے اہتمام پر رانا اسلام دین کا شکریہ ادا کیا۔