شاہپور (راجہ نورالہی عاطف سے) وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر
شاہپور (راجہ نورالہی عاطف سے) وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر شاہپور یسرا سہیل بٹ نے کھلی کچہری منعقد کرکے سائلین کی درخواستیں سنیں اور ان کے مسائل کے فوری حل کے لیے موقع پر ہی متعلقہ محکمہ جات کو احکامات جاری کیے۔
اسسٹنٹ کمشنر نے ہدایت کی کہ عوامی شکایات کے ازالے میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔
عوام کو ریلیف فراہم کرنا انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔