August 28, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

بیو رو چیف .میلسی . ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی منصور امان کا تھانہ میرانپور میں کھلی کچہری کا انعقاد

IMG-20240920-WA0107
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

بیو رو چیف .میلسی . ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی منصور امان کا تھانہ میرانپور میں کھلی کچہری کا انعقاد

ڈی پی او وہاڑی منصور امان نے شہریوں کے مسائل سنے اور فوری ریلیف فراہم کرنے کے احکامات جاری کئے

کھلی کچہری کا مقصد شہریوں کی پولیس تک رسائی کو آسان بنانا ہے تاکہ ان کے مسائل و شکایات معلوم کرکے ان کا فوری ازالہ کیا جاسکے۔ منصور امان ڈی پی او وہاڑی

کوشش ہے کہ عوام کے مسائل ان کے گھر کی دہلیز پر حل کیے جائیں۔ منصور امان ڈی پی او وہاڑی

تمام ایس ایچ اوز عوام کی شکایات و مسائل حل کرنے پر توجہ دیں اور قانون کی روشنی و میرٹ پر ان کی شکایات کا فوری ازالہ کیا جائے۔ منصور امان ڈی پی او وہاڑی

شہریوں کے اجتماعی و انفرادی حقیقی مسائل کے حل کیلئے ان کے دفتر کے دروازے سب کے لیے کھلے ہیں۔ منصور امان ڈی پی او وہاڑی

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0