ہارون آباد ہارون آباد میں رمضان المبارک میں افطار پارٹیوں کا سلسلہ جاری ہے اس سلسلے میں حاجی محمد رضا
ہارون آباد
ہارون آباد میں رمضان المبارک میں افطار پارٹیوں کا سلسلہ جاری ہے اس سلسلے میں حاجی محمد رضا نے اپنی رہائش ماڈل ٹاؤن میں سماجی کاروباری شخصیات کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا
وی او
ہارون آباد کے معروف تاجر رضا پلاسٹک کے اونر حاجی محمد رضا نے ایک پر تکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیا جس میں علی رضا احمد رضا حسن رضا حاجی محمد افضل آرائیں محمد عابد مغل چوھدری ظہیر احسن ندیم ظفر چوہدری محمد عدیل افضل کونسلر ڈاکٹر خالد احمد ملک بابر
سمیت سیاسی سماجی کاروباری شخصیات اور عزیز و اقارب نے کثیر تعداد میں شرکت کی