نازیہ حسن کی تدفین انتقال کے 5ماہ بعد کیوں کی گئی؟:معروف گلوکارہ نازیہ حسن اور مرزا اشتیاق بیگ کی شادی اور طلاق کے حوالے سے کچھ حقائق : طلاق کی اصل وجہ کیا تھی ،نازیہ کو کینسر کب ہوا ، نازیہ کی تدفین انتقال کے 5 ماہ بعد کیوں کی گئی ؟ معروف فلمی شخصیت ناصر ادیب نے نازیہ حسن کی شادی اور طلاق و افسوسناک موت کے حوالے سے ایک انٹرویو میں کئی اہم باتیں بتائی ہیں ، انکے مطابق نازیہ حسن کی اشتیاق بیگ سے شادی سے قبل انکے جسم میں کینسر کی تشخیص ہوئی ، مگر ڈاکٹروں نے کہا وہ کبھی ماں نہیں بن سکیں گی، اسکے باوجود اشتیاق بیگ نے ان سے شادی کر لی پھر اللہ نے انہیں بیٹے سے بھی نواز دیا ، اصل مسئلہ تب ہوا جب اشتیاق بیگ کے منع کرنے کے باوجود نازیہ حسن نے گلوکاری نہ چھوڑنے کا فیصلہ کیا ، اس دوران انکا مرض بڑھنا شروع ہوا ، پھر نازیہ کو پتہ چلا کہ اشتیاق بیگ پہلے سے دو خواتین کو طلاق دے چکا ہے ۔ اس پر ان کے درمیان دوریاں بڑھ گئیں ، پھر زندگی بیوفا بنی اور نازیہ حسن انتقال کر گئیں لیکن انکے گھر والوں نے اشتیاق بیگ کو نازیہ کی موت کا ذمہ دار ٹھہرایا اور انہیں ز۔ہر دیے جانے کا خدشہ ظاہر کیا پولیس تحقیقات کے لیے نازیہ کی ڈیڈ باڈی کو 5 ماہ تک سردخانے میں رکھا گیا مگر الزام ثابت نہ ہو سکا جسکے بعد اشتیاق بیگ کو کلین چٹ مل گئی اور نازیہ کی تدفین کردی گئی ۔اس سے ظاہر ہے کہ اشتیاق بیگ نازیہ حسن کے آخری دنوں یا لمحات میں انکے پاس تھے تبھی ہی ان پر شک کیا گیا اگر طلاق ہو گئی ہوتی تو ان پر اس طرح کا الزام نہ لگتا
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]