November 17, 2026

ٹھٹھہ رپوٹ عبد العزیز شیخ ٹھٹھہ کے سیاسی سماجی رہنما سفیر امن سید الطاف

IMG-20260119-WA0218(1)

ٹھٹھہ
رپوٹ عبد العزیز شیخ
ٹھٹھہ کے سیاسی سماجی رہنما سفیر امن سید الطاف حسین شاہ شیرازی نے اپنے بیان میں کہا کہ ٹھٹھہ شہر میں مچہروں کے باعث ملیریا بخار میں اضافہ ہو رہاہے رمضان شریف کے اس با برکت مہینے میں ٹھٹھہ میں چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ ہورہا ہے ڈکیت دن دیہارے راستوں پر عوام کی گاڑیوں سے سینا تال کر سامان لوٹ کر چلے جاتے ہیں۔

سیاسی سماجی رہنما سفیر امن سید الطاف حسین شاہ شیرازی نے اپنے بیان میں کہا کہ رمضان شریف کہ اس با برکت مہینے میں ٹھٹھہ شہر میں مچہروں کے باعث ملیریا اور ڈینگی بخار عام ہوگیا ہے ۔
اسپتالوں میں مليريا کے مریضوں کی تعداد بڑ گٸی ہے ۔
اس نے کہا کہ ٹھٹھہ شہر میں مچہر مار اسپرے نہ ہونے کی وجہ سے ملیریا ۔ڈینگی جیسے امراض میں اضافہ ہو رہا ہے مریضوں کی تعداد بڑے رہی ہے ۔

سید الطاف شاہ شیرازی نے دوسری جانب کہا کہ ٹھٹھہ شہر میں ماہ رمضان کے مہینے میں امن امان کی صورتحال بھی سنگین ہے عوام اور تاجروں کو ڈکیت لوٹ کر با آسانی چلے جاتے ہیں ۔ عید نزدیک آ رہی ہے عوام کو ڈکیت با آسانی لوٹ کر چلے جاتے ہیں۔
حالیہ دن مکلی پر اوباش لڑکوں نے اسکول کی شاگردیانی سے شرارت کی اور پہر اسے لوٹ کر چلے گٸے راستوں پر لوڈینگ گاڑیوں کو ڈکیت با آسانی روک کر لوٹ کر چلے جاتے ہیں ۔
ٹھٹھہ شہر کی عوام اور تاجروں کو تحفظ مھیا کیا جاے۔
سید الطاف شاہ شیرازی نے کہا کہ میں ڈی سی ٹھٹھہ سے اپیل کی ہے کہ ٹھٹھہ کے شہریوں کو ملیریا اور ڈینگی جیسے ناموس مرض سے چھٹکارا دلایا جاے ۔ٹھٹھہ شہر میں مچہر مار اسپرے کرایا جاے دوسری جانب اس نے کہا کہ ایس ایس پی ٹھٹھہ سے بھی اپیل ہے کے لاء ان آرڈر پر بھی ضابطہ لایا جاے ٹھٹھہ کے شہریوں کو تحفظ مھیا کیا جاے ۔ رمضان کے اس با برکت مہینے میں ٹھٹھہ شہر پولیس گشت بڑہایا جاے
جیسے ٹھٹھہ شہر میں نا پسندیدہ واقعات پر ضابطہ آ سکے۔