November 17, 2026

خیبر پختونخوا حکومت نے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے سیکیورٹی واپس لے لی۔

Screenshot_2026-02-26_185518

خیبر پختونخوا حکومت نے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے سیکیورٹی واپس لے لی۔

علی امین گنڈاپور کے مطابق گزشتہ رات وزیراعلیٰ کے ڈپٹی سی ایس او نے میرے سیکیورٹی اہلکاروں کو کال کی اور کہا کہ آپ سب کلوز ہوجائیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر اب مجھے دوبارہ سیکیورٹی واپس دی بھی گئی تو نہیں لوں گا۔

علی امین گنڈاپور کے لیے جیمر سمیت دو گاڑیاں اور چودہ اہلکار ڈیوٹی پر مامور تھے۔

دوسری طرف وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے سیکیورٹی واپس لینے کی خبروں کی تردید کی ہے۔