November 17, 2026

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈپٹی کمشنر خوشاب ڈاکٹر جہانزیب حُسین لابر نے زراعت آفس میں موجود مسجد کے نئے ہال کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھا دیا ۔

IMG-20260226-WA0201

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈپٹی کمشنر خوشاب ڈاکٹر جہانزیب حُسین لابر نے زراعت آفس میں موجود مسجد کے نئے ہال کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھا دیا ۔
اس موقع سابق سینیٹر غوث خان نیازی، ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت عبدالماجد خان بھی موجود تھے ۔ ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ مسجد اللہ کا گھر ہے اس کے ہال کی تعمیر کے لیے سنگ بنیاد رکھنا میرے لیے بڑے اعزاز سے کم نہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ شہر ہمارا ہے اس میں امن وامان ہم سب کی ذمہ داری ہے۔افتتاح کے موقع مسجد کے ہال کی تعمیر اور ملک و قوم کی سلامتی کے لئے خصوصی دُعا بھی کی گئی۔