November 17, 2026

نورپورتھل (راجہ نورالہی عاطف سے ) اسسٹنٹ کمشنر تحصیل نورپورتھل ڈاکٹر ہارون احمد شیراز نے کہا ہے

IMG-20260225-WA0256

نورپورتھل (راجہ نورالہی عاطف سے ) اسسٹنٹ کمشنر تحصیل نورپورتھل ڈاکٹر ہارون احمد شیراز نے کہا ہے کہ محلہ دھپ سڑی کے خراب واٹر فلٹریشن پلانٹ کی جلد مرمت کروا کر اسے چالوکردیاجاءے گا تاکہ شہری مستفید ہوسکیں۔ انہوں نے مزیدکہا کہ نورپورمیں فائربریگیڈ کی گاڑی کےلیے بھی متعلقہ حکام سے رابطہ کیا جاءے گا۔ یہ بات انہوں نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوءے کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ اجتماعی عوامی فلاح و بہبود کےلیے تمام دستیاب وسائل کو بھرپورطریقے سے بروءے کارلایاجاءے گا۔