October 10, 2026

بہاولپور (راجہ نورالہی عاطف سے) لاہور کے سینئر صحافیوں ایک وفد شیخ محمد بن زید النہیان

IMG-20260225-WA0237

بہاولپور (راجہ نورالہی عاطف سے) لاہور کے سینئر صحافیوں ایک وفد شیخ محمد بن زید النہیان کنزرویٹو بریڈنگ سینٹر لال سہانرا بہاولپور کا دورہ کیا۔ وفد میں فضل حسین اعوان کالم نگار (نواے وقت)، سید بدر سعید کالم نگار (نئی بات)، افتخار خان کالم نگار (مشرق)، اسعد نقوی (24 نیوز) اورمحمد اکرم کالم نگار شامل تھے۔ آفیشلز میں میجر افتخار احمد، ڈاکٹر بشارت علی، ڈاکٹر ضیاء الرحمٰن اور مینیجر کامران پرویز شامل تھے۔ اس سینٹر کے وزٹ کے علاوہ سینئر صحافیوں کو بہاولپور کے مختلف مقامات و چولستان سالانہ جیپ ریلی 2026ء معدوم ہوتے ہوئے قلعے، دربار شریف اور دوسرے اہم مقامات کی سیر بھی کروائی گئی۔ اس تفریحی دورہ میں ہوبارہ فاؤنڈیشن نے بھرپور میزبانی کے فرائض انجام دیئے جبکہ متحدہ عرب امارات کی بھی خصوصی معاونت حاصل رہی جس پر بلاشبہ صحافیوں کے وفد کو ایک یادگار ٹور کروایا گیا۔