October 10, 2026

عمرکوٹ رپورٹ/ بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی سامارو میں مفت موبائيل اسپتال سروس ريھيبليٹيشن

IMG-20260225-WA0236

عمرکوٹ رپورٹ/ بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی

سامارو میں مفت موبائيل اسپتال سروس ريھيبليٹيشن ڈپارٽمينٹ گورنمينٹ آف سندھ کی جانب سے موبائل سروس گاڑی سامارو میں گاؤں پيپر موری گاؤں ھرسنگھ ميگھواڑ میں اس وقت موجود ہے اور ہر سروس جاری رکھتے ہوئے 2 بجے تک اپنے عملے کے ساتھ ڈاکٹر ۔لیڈی ڈاکٹر کے ساتھ ساتھ مریضوں کا معائنہ ٹيسٹیں ايکسرے الٹرا سائونڈ ای سی جی کرکے علاج جاری اس کے علاؤہ خون کی ٹیسٹ جیساک ايچ بی.ايچ آئی سی.ايچ پائلوری معدے کی ٹیسٹ.شوگر . مليريا.ٹائفائڈ آئی سی ٹی ٹی بی.. جوڑوں کی۔ٹيسٽ.کولسٹرول.جگر.پيشاب کی ٹيسٹ.گردوں. کی ٹيسٹ اور دیگر ٹیسٹوں کرکے علاج علاج ادویات دی جارہی ہیں اب تک دو سو سے زیادہ مریضوں کی تشخیص اور علاج کیا گیاہے جہاں پہ ڈاکٹر لیڈی ڈاکٹر زنانہ امراض کی تشخیص کے بعد علاج میں مصروف ہیں اور دیگر عملہ بھی ابھی فرائض انجام دیے رہیے ہیں لگ رہا ہے کہ ٹائم ختم ہونے تک چار سو سے زیادہ مریضوں کی تعداد ہوجائے گی۔۔۔