October 10, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) سماجی شخصیت محمد بلال کے کے کی خالہ زاد بہن انتقال کر

Screenshot_2026-02-24_074437

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) سماجی شخصیت محمد بلال کے کے کی خالہ زاد بہن انتقال کر گئیں ہیں مرحومہ کی وفات پر چوہدری عتیق الرحمن۔زاہد حسین انجم۔غلام نبی طیب۔رانا افضال۔راو زکا۔راو طاہر وسیم۔ارشاد کے کے۔غلام فاروق۔چوہدری مرتصی۔عاطف کیانی۔عارف رامے۔نذر حسین۔ساجد گھمن۔سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے