October 10, 2026

*راولپنڈی حادثہ، نورین خان نیازی کو سہارا دیتے ہوئے خود زخمی ہونے والی صدف عباسی کی حالت خطرے سے باہر ہے، تاہم سخت چوٹیں آنے کے باعث وہ اسپتال چند روز تک داخل رہیں گی۔۔*

Screenshot_2026-02-25_075913

*راولپنڈی حادثہ، نورین خان نیازی کو سہارا دیتے ہوئے خود زخمی ہونے والی صدف عباسی کی حالت خطرے سے باہر ہے، تاہم سخت چوٹیں آنے کے باعث وہ اسپتال چند روز تک داخل رہیں گی۔۔*

*یہ وہ صدف عباسی ہے جو نورین باجی کو بچاتے ہوئے سیوریج کے نالے میں جاگری، شدید زخمی ہیں۔ اللہ تعالیٰ شفائے کاملہ و عاجلہ مستمرہ نصیب فرمائے۔ آمین*