October 10, 2026

*مشہور بھارتی اسپورٹس جرنلسٹ وکرانت گپتا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں انگلینڈ کے خلاف میچ کے دوران پاکستانی کپتان سلمان آغا کی کپتانی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔*

Screenshot_2026-02-24_074437

*مشہور بھارتی اسپورٹس جرنلسٹ وکرانت گپتا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں انگلینڈ کے خلاف میچ کے دوران پاکستانی کپتان سلمان آغا کی کپتانی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔*

*💥وکرانت گپتا نے کہا کہ بھارت کے خلاف میچ کی طرح اس میچ میں بھی سلمان آغا کی کپتانی انتہائی ناقص رہی۔ انہوں نے مثال دیتے ہوئے کہا کہ ٹیم کے سب سے اہم بولر عثمان طارق نے آٹھواں اوور کیا، جس میں انہوں نے ایک وکٹ حاصل کی اور کوئی رن نہیں دیا، لیکن “کپتان صاحب” نے انہیں فوری طور پر بالنگ سے ہٹا دیا۔ عثمان طارق کو اس وقت دوبارہ بالنگ پر لایا گیا جب دیگر بولرز اگلے 3 اوورز میں 36 رنز لٹا چکے تھے اور میچ تقریباً ہاتھ سے نکل چکا تھا۔ وکرانت گپتا کا کہنا تھا کہ اگر وہ اتنے زیادہ رن کے دفاع کے باوجود یہ میچ نہیں جیت سکتے، تو شاید وہ کوئی بھی میچ نہیں جیت سکیں گے۔*