October 8, 2026

کمالیہ۔افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔ایس ایچ او وسیم اسلم تھانہ صدر کمالیہ تعینات ہوتے ہی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف متحرک

IMG-20260225-WA0149

کمالیہ۔افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔ایس ایچ او وسیم اسلم تھانہ صدر کمالیہ تعینات ہوتے ہی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف متحرک

کمالیہ مخبر کی اطلاع پر دو منشیات فروش گرفتار علی رضا اور پیراں دتہ سکنہ 731 گ ب شامل/ زرائع

کمالیہ منشیات فروش علی رضا سے 530 گرام چرس اور پیراں دتہ 1210 گرام چرس برآمد مقدمہ درج//

منشیات فروشوں کے خلاف مزید شکنجہ تنگ کیا جارہا ہے// ایس ایچ او وسیم اسلم