*متنبہ ۔۔۔، جان ھے تو جہان ھے*
سائنٹیفک اور تحقیق سے ثابت ھوا ھے کہ وہ فلیٹ جس میں مکمل کارپیٹ بچھا ھوا ہوتا ھے اور ہر دروازے کھڑکی میں پردے لٹکائے جاتے ہیں یعنی غیر ضروری جگہوں پر بھی پردے لگائے جاتے ہیں یاد رھے کہ ایسے فلیٹ ذرا سی غلطی کے باعث آتش کدہ ثابت ہوسکتا ھے ایسے مالداروں کیلئے مشورہ ھے کہ وہ سوائے ڈرائنگ روم کے پورے گھر میں ماربل یا ٹائلز لگائیں اور صرف بیرونی دروازے کھڑکیوں پر پردے لٹکائیں۔ زیادہ کارپیٹ اور پردے لگانے سے ایک جانب جراثیم زیادہ ہوتے ہیں جس سے بیماری جانے کا نام نہیں لیتی کیونکہ صفائی اس طرح ممکنن نہیں ہوتی کہ جس سے جراثیم سے محفوظ رھا جاسکے۔ یاد رھے کہ کسی ایک کی کوتاہی غلطی سب کیلئے نا تلافی نقصان کا باعث بن سکتی ھے۔ یقیناً آپ اپنے فلیٹ کو خوبصورت بنائیں مگر اس عمل سے محتاط رہیں جو آتش کا باعث بنے شکریہ منجانب جاوید صدیقی جرنلسٹ کراچی
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]