مریم نواز کو جا کر بتا دو ، جو کرنا ہے کر لو پرچہ نہیں ہو گا ۔۔۔ خاتون کے ساتھ دوران ڈ۔کیتی زیا۔دتی ۔۔۔ پولیس والے پرچہ درج کرنے سے انکاری ۔۔۔۔۔ حافظ آباد کے نواح میں دو روز قبل پیش آیا افسوسناک واقعہ ۔۔۔۔ مہوش نامی خاتون رات کے وقت اپنے بچوں کے ہمراہ گھر میں اکیلی تھی اسکا خاوند کام کے سلسلہ میں گھر سے باہر تھا اس دوران جج بھٹی نامی ایک غنڈہ بدمعاش گھر میں گھس آیا چالیس ہزار کی نقدی زبردستی ٹرنک سے نکلوائی اور پھر خاتون کے ساتھ پستو۔ل کی نوک پر زیا۔دتی کی پھر فرار ہو گیا ، خاتون کے شور مچانے پر اہل محلہ اکٹھے ہو گئے 15 کو کال کی اور جب ملزم کے خلاف نامزد پرچہ دینے کا مطالبہ ہوا تو ایس ایچ او نے ٹال مٹول سے کام لیا اور واپس چلا گیا ۔۔۔۔ پھر خاتون اپنے بھائی اور شوہر کے ہمراہ تھانے گئی اور پرچہ درج کرنے اور میڈیکل کروانے کا مطالبہ کیا تو پولیس نے انکار کردیا ، پولیس والوں کے بقول : جسکو بتانا ہے بتا دو ، جو کرنا ہے کر لو بے شک مریم نواز کے پاس چلے جاؤ ، ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتے تم ۔۔۔ خاتون نے وزیراعلیٰ مریم نواز ، سی سی ڈی حکام اور آئی جی پنجاب سے اپیل کی ہے کہ اس نے ملزم جج بھٹی کو پہچان لیا ہے اسکے ساتھ ہوئے ظلم کا مقدمہ درج کیا جائے ملزم کو گرفتار کیا جائے اور کیفر کردار تک پہنچایا جائے ۔۔۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]