October 8, 2026

عمرکوٹ رپورٹ بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی سامارو کے قریب لولا موڑ اسٹاپ پرکار اور موٹر

IMG-20260224-WA0255

عمرکوٹ رپورٹ بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی
سامارو کے قریب لولا موڑ اسٹاپ پرکار اور موٹر سائيکل کے درمیان میں۾ زوردار ٹکر جن کے نتيجے میں سامارو کے صحافی ٹائيم نيوز کے رپوٹر جئپال مالهی کے چاچو کنری شھر ٻسٹاں کے رہائشی سنتوش کمار مالهی موقعے پر جان بحق ہوگیا ،
اطلاع ملتے ہی سامارو پوليس واقعے والی جگہ پر پہنچ گئی جب کہ زرائع کے مطابق کار اور ڈرائيور کو سامارو پولیس اپنی تحويل لی لیا ہے ۔۔۔۔۔