خوشاب (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ریسکیو 1122 خوشاب کو پنڈی روڈ نزد جوہرآباد موڑ پر حادثہ کی اطلاع ملی۔کالر کے مطابق کار اور ایک کیری وین میں تصادم ہوا۔ ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے امدادی کارروائیاں شروع کیں۔ حادثہ میں 5 لوگ زخمی ہوئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ لاپرواہی کے سبب پیش آیا۔ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں کو فرسٹ ایڈ فراہم کرتے ہوئے ڈی ایچ کیو ہاسپٹل جوہرآباد منتقل کر دیا۔زخمیوں میں غلام بی بی عمر 55 سال،عزیز فاطمہ عمر 35 سال،کنیز فاطمہ عمر 35سال، حیات بی بی عمر 70 سال اور جاوید عمر 56 سال شامل ہیں۔
ریسکیو آپریشن میں 2 ایمرجنسی وہیکلز پر معمور 4 ریسکیورز نے خدمات سر انجام دیں۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]