7

رنگپوربگھور(راجہ نورالہی عاطف سے )وفاقی پارلیمانی سیکرٹری براءے وزارت مواصلات و ایم این

رنگپوربگھور(راجہ نورالہی عاطف سے )وفاقی پارلیمانی سیکرٹری براءے وزارت مواصلات و ایم این اے انجینئر ملک گل اصغر خان بگھور کے کوآرڈینیٹر انجینئر ملک طاہر ندیم بگھور نے رنگپوربگھور کی ہردلعزیز سماجی شخصیت حاجی ملک شیراقبال بگھور سے ان کی رہائش گاہ پر خصوصی ملاقات کی اور انکے صاحبزادے ڈاکٹر ملک ظافر مہدی بگھور کی تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال نورپورتھل میں بطور میڈیکل آفیسر تعیناتی پر مبارکباد دیتے ہوءے نیک خواہشات کااظہارکیا۔ اس موقع پر
سابق ناظم یونین کونسل رنگپور بگھور ملک غلام جعفر خان بگھور اور سوشل ورکررانا تابش اسلام بھی موجودتھے۔ ملک حاجی شیراقبال بگھور نے کوآرڈینیٹر انجئنیر ملک طاہر ندیم بگھور کی تشریف آوری اور نیک خواہشات کے اظہارپرتہ دل سے شکریہ ادا کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں