21

عمرکوٹ (رپورٹ بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی عمرکوٹ)اج دی سمارٹ اسکول صریر کیمپس میں چھ

عمرکوٹ (رپورٹ بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی عمرکوٹ)اج دی سمارٹ اسکول صریر کیمپس میں چھ اسکولز کے مابین رمضان کوئز کمپٹیشن پروگرام کا پہلا راؤنڈ منقید ہوا پروگرام میں حصہ لینے والی اسکولز دی لیجنڈ اسکول. ریفلکشن اسکول. سمارٹ اسکول. مون گرامر اسکول. روشن کے جی اسکول اور دی ویژن اسکول کے تین تین اسٹوڈنٹس نے حصہ لیا پروگرام کے آرگنائزر سمارٹ اسکول صریر کیمپس کے اونر محترم سر حسن میمن صاحب اور سر صریر حسین میمن صاحب تھے پہلے راؤنڈ میں ہر بچے سے تین تین سوال پوچھے گئے پہلے راؤنڈ میں کامیاب رہنے والے اسکولز لیجنڈ اسکول. سمارٹ اسکول. ریفلکشن اسکول. اور دی ویژن اسکول تھیں روشن کے جی اسکول اور دی مون گرامر اسکول پہلے راؤنڈ میں باہر ہو گئی تھیں پروگرام میں سمارٹ اسکول کی انتظامیہ اور دیگر حصہ لینے والے اسکولز اونر سر عبدالروف .سر عبد العزیز .سر الطاف .سر پرین اور اپسما تعلقہ کنری کے انفارمیشن سیکرٹری خالد بھٹی اور اسکولوں کے اسٹوڈنٹس موجود تھے پروگرام کا دوسرا راؤنڈ ان شاءاللہ جمعرات کو ہو گا سر حسن میمن سر صریر میمن کو مبارکباد دیتے ہوئے اپسما تعلقہ کنری کے انفارمیشن سیکرٹری خالد بھٹی نے کہا سمارٹ اسکول کنری نے ایک خوبصورت اسلامی سوالوں جواب کا پروگرام کیا ماہ رمضان میں ایسے پروگرام ہونے چاہیے جن سے بچوں میں دینی معلومات میں اصافہ ہوتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں