November 17, 2026

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)سابق سینیٹر صدر پاکستان مسلم لیگ( ن) ضلع خوشاب ڈاکٹر غوث محمد

IMG-20260224-WA0164

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)سابق سینیٹر صدر پاکستان مسلم لیگ( ن) ضلع خوشاب ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کیمپس ٹو میں قائم نگہبان رمضان مریم نواز کے مہمان دسترخوان کا دورہ کیا۔ انہوں نے اس دورے کے دوران نگہبان رمضان دسترخوان کے انتظامات کا جائزہ لیا۔
ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی نے کہا کہ نگہبان دسترخوان میں شریک مہمانوں کا خاص خیال رکھا جائے۔وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز شریف نگہبان رمضان دسترخوان مستحق اور نادار افراد کے لیے بنایاگیاہے ۔نگہبان رمضان دسترخوان پر آنے والا ہر فرد مریم نواز کا مہمان ہے ۔ ڈاکٹر
غوث محمد خان نیازی نے دسترخوان کے لیے کیے گئے اقدامات پر ضلعی انتظامیہ خوشاب کی خدمات کو سراہا ۔
مریم نوازمہمان دستر خوان افطار سے پہلے خصوصی دُعا بھی کی گئی۔