ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) علاقے کی معروف سماجی فلاحی شخصیات ،چوہدری طارق
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) علاقے کی معروف سماجی فلاحی شخصیات ،چوہدری طارق جاوید ذوالفقار سندھی شبیر رحمانی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا سٹی پریس کلب رجسٹرڈ کی جانب سے سر پرست اعلی نواب ظفر ناگرا۔چئیرمین ڈاکٹر عارف رضا ملک۔وائس چیئرمین آصف قمر۔صدر زاہد حسین انجم نائب صدر ڈاکٹر ذوالفقار قریشی۔نائب صدر جمیل چوہدری۔نائب تنویر چوہدری سمیت دیگر عہدیداروں وممبران کو مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ھوئے کہا کہ وہ صحافی برادری اور اپنے پریس کلب کی فلاح و بہبود کے لیے دن رات کام جاری رکھے گے اور اپنی پارٹی کے منشور کو مد نظر رکھتے ہوئے ایمانداری کے ساتھ اپنا کردار ادا کریں گے جو پریس کلب کی مضبوطی اور ترقی کے لیے اہم کردار ہوگا