پنجاب میں محکمہ ایکسائز نے نمبر پلیٹس کے اجرا کا مرکزی نظام ختم کر دیا
پنجاب میں محکمہ ایکسائز نے نمبر پلیٹس کے اجرا کا مرکزی نظام ختم کر دیا
اب گاڑی مالکان پنجاب کے منظور شدہ فارمیٹ کے مطابق کسی بھی نجی وینڈر سے نمبر پلیٹس بنوا سکتے ہیں
ٹریفک پولیس صرف فارمیٹ چیک کرے گی، اصل سرکاری پلیٹ کا تقاضا یا جرمانہ نہیں کیا جائے گا