November 17, 2026

امریکہ اپنی ساری تیاریاں ایران کو تباہ کرنے کیلئے نہیں

IMG-20260223-WA0211

امریکہ اپنی ساری تیاریاں ایران کو تباہ کرنے کیلئے نہیں
کر رہا. بلکہ اتنا اسلحہ اس لئے عرب ممالک کے قریب جمع
کر رہا ہے. تاکہ پورے عرب کو کنٹرول کر سکے . پہلے ایران
کو مارے. پھر عرب ممالک ان سب کو اتنا
ڈرا دے. انکار کرنا انکے بس کی بات ہی نہ رہے. اور گریٹر اسرائیل بن جائے اور یہود کی مکمل اجارہ داری قائم ہو
جائے۔ افسوس مسلم ممالک یہ نہیں سمجھ رہے.
یہ سمجھتے ہیں. صرف ایران نشانہ ہے. ہم بچ جائیں گے.
یہ ناممکن ہے. یہ بچ سکیں. کیونکہ ان ممالک کے اڈوں
کے اندد ہی اتنا اسلحہ اور فوج جمع کر دی.گئی ہے کہ
باہر سے حملہ کی ضرورت ہی نہیں. مسلمانوں خدا
کے لیے سمجھو یہ نہ ہو دیر ہو جائے
۔