وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے میت کو ہسپتال سے گھر پہنچانے کیلئے ایمبولینس سروس شروع کرنے کی منظوری دے دی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے میت کو ہسپتال سے گھر پہنچانے کیلئے ایمبولینس سروس شروع کرنے کی منظوری دے دی
پنجاب کی ہر تحصیل میں ہسپتال سے گھر میت لے جانے کیلئے کم از کم ایک وین میسر ہوگی
مرحوم کے اہل خانہ 1122 پر کال کر کے یا ہسپتال کاؤنٹر سے مفت وین سروس لے سکیں گے
میت کو ہسپتال دوسرے شہر لے جانے کی سہولت بھی مفت دی جائے گی