November 17, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)قریبی چک 71 فور ار کے پاس دو موٹر سائیکل کا آپس میں ٹکرا

Screenshot_2026-02-21_194242

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)قریبی چک 71 فور ار کے پاس دو موٹر سائیکل کا آپس میں ٹکرا گئے نتیجہ۔ میں دو افراد زخمی ہو گئے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ریسکیو ٹیم نے فرسٹ ایڈ دی اور THQ ہارون آباد شفٹ کر دیا. ریسکیو کے مطابق زخمی افراد کی حالت بھتر ہے