November 17, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) شہر بھر میں رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی اشیائے

Screenshot_2026-02-21_194242

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) شہر بھر میں رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی اشیائے خوردونوش اور پھلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ! عوام پریشان، مگر پرائس کنٹرول کمیٹیاں اور متعلقہ ادارے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں دوکان داروں کے من چاہے ریٹ ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں ہے ۔ آخر کب تک غریب عوام مہنگائی کا بوجھ اٹھاتی رہے گی؟ انتظامیہ فوری نوٹس لے اور ریلیف فراہم کرے