ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)رمضان المبارک برکتیں سمیٹنے کا مہینہ ہے ڈپٹی چیئرمین
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)رمضان المبارک برکتیں سمیٹنے کا مہینہ ہے ڈپٹی چیئرمین سجاد خان۔شہر بھر میں مخیر حضرات کے تعاون سے سحری افطاری کاسلسلہ جاری سعودفاروق خان چغتائی وائیٹل دستر خوان پروائیٹل گروپ کی طرف سے ہر سال کی طرح اس سال بھی افطاری کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے جہاں پر بڑی تعداد میں لوگ افطاری کے لئے آتے ہیں خود وائیٹل گروپ کے حاجی سعید۔ایم ہی چوہدری غلام مرتضیٰ ۔چوہدری مجتبی۔میاں آصف ثناء ۔میاں کاشف ثنا ببر شیر لیڈر بھی افطاری کے لئے آتے ہیں۔سید نوید شاہ عثمانی تفصیلات کے مطابق سعود فاروق خان۔عادل سلطان۔سجاد خان۔میاں عدنان چوہدری ۔فیاض علی رامے۔رانا فیاض۔حاجی یونس ۔ریاض باجوہ۔سید نوید شاہ ۔غلام دستگیر نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ رمضان المبارک کے مقدس ایام میں شہریوں، سماجی فلاحی تنظیموں سمیت مخیر حضرات کی طرف سے فوجی چوک میں سحری کا اور شہر کے مختلف مقامات پر سحری و افطاری کروائی جاتی ہے۔