November 17, 2026

ٹھٹھہ رپوٹ, عبد العزیز شیخ ٹھٹھہ کے سیا سی سماجی رہنما سفیر امن سید الطاف حسین شاہ شیرازی نے اپنے بیان میں کہا رمضان

IMG-20260222-WA0098

ٹھٹھہ
رپوٹ, عبد العزیز شیخ
ٹھٹھہ کے سیا سی سماجی رہنما سفیر امن سید الطاف حسین شاہ شیرازی نے اپنے بیان میں کہا رمضان المبارک کے برکتوں والے مہینے میں ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ کے عوامی دوست اقدام کو ساراہاتے ہوے کہا یہ بہترین اقدام ہیں عوام کو رلیف دیا جاٸیگا۔

سیاسی سماجی رہنما امن کے سفیر سید الطاف حسین شاہ شیرازی نے کہا کے عرصہ دراز کے بعد ٹھٹھہ ضلع کو ایک عوامی دوست ڈپٹی کمشنر سرمد علی بھاگت ملا ہے ۔
ڈی سی ٹھٹھہ کی بہترین پالیسی کے باعث ٹھٹھہ کی عوام میں خوشی کی لہر ہے۔

سید الطاف حسین شاہ شیرازی نے مزید کہا کے ڈی سی ٹھٹھہ کے جانب سے رمضان المبارک کے مہینے میں روزانہ استعمال کے اشیإ کی قیمتوں پر ضابطہ لانے کے بہترین اقدام اٹھا رہے ہیں یہ اچھا کام ہے ۔
لیکن کچھہ اشیإ کی بلیک مارکیٹنگ ابھی تک جاری ہے جس میں روزانہ غریب عوام کے استعمال میں آنے والا آٹا ۔چینی۔جن کی قیمتوں کی لسٹیں تو آ چکی ہیں لیکن ان کی قیمتیں پہلی جیسی برقرار ہیں۔
میری اپیل ہے ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ سرمد علی بھاگت سے کے جو اشیإ کی بلیک مارکیٹینگ کی جارہی ہے ان پر ضابطہ لایا جاے جیسے اس با برکت مہینے میں غریب عوام ہماری طرح سحری و افطاری اپنے بچوں کے ساتھہ کر سکے آپ نے ابھی تک جو بھی کام کیے ہیں وہ قابل تعریف ہیں۔لیکن دوکانداروں کو پابند کیا جاے جو لسٹیں روزانہ استعمال کے اشیإ کی دی گٸیں ہیں ان پر عمل کرایا جاے ایسا نہ یہ لسٹیں صرف کاغذ تک محدود ہو عوام کو اس کا کو ٸی فاٸدہ نہ مل سکے دوسری جانب ڈی سی ٹھٹھہ کے جانب سے غریب عوام کو افطاری کرواٸی جارہی ہے یہ بہترین عمل ہے قابل تعریف ہے ۔