November 17, 2026

نورپورتھل (راجہ نورالہی عاطف سے)اسسٹنٹ کمشنر تحصیل نورپورتھل ڈاکٹر ھارون احمد شیراز کی ہدایت

IMG-20260221-WA0273

نورپورتھل (راجہ نورالہی عاطف سے)اسسٹنٹ کمشنر تحصیل نورپورتھل ڈاکٹر ھارون احمد شیراز کی ہدایت پر پیرا فورس کا لاری اڈا رنگپور بگھور،آدھی کوٹ اور چن کا وزٹ۔ سبزی فروٹ شاپس اور گوشت شاپس کی چیکنگ، مجوزہ ریٹ لسٹ سے زائد چارجز پر جرمانے عائد کیے گئے اور وارننگ دی گئ۔