October 7, 2026

ساہیوال (خصوصی رپورٹ) ملازمین کے مطالبات کے حق میں ہونے والے دھرنے میں شرکت کے بعد واپسی پر

IMG-20260221-WA0233

ساہیوال (خصوصی رپورٹ) ملازمین کے مطالبات کے حق میں ہونے والے دھرنے میں شرکت کے بعد واپسی پر رئیسِ مدرسہ محمد سلیم چوہدری کی طرف سے ادارہ پہنچنے پر اساتذہ اور سٹاف کی جانب سے انتہائی پرجوش اور پرتپاک استقبال کیا گیا۔ استقبال کے دوران اساتذہ، ملازمین اور طلبہ نے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے ذوالقرنین ملک (چیئیرمین PERSA پنجاب اور وائس چیئرمین اگیگا پنجاب) کی قیادت اور خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ـتقریب کے اختتام پر شرکاء نے ادارے کی ترقی، اساتذہ و طلبہ کی کامیابی اور ملکی استحکام کے لیے خصوصی دعاکی۔