October 2, 2026

*عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ نے کرکٹر کی چیٹ لیک کردی*

Screenshot_2026-02-21_100343

*عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ نے کرکٹر کی چیٹ لیک کردی*

*🔘مبینہ پیغامات میں کرکٹر کی جانب سے سابقہ اہلیہ کو دھمکیاں دی گئیں*

*🚨دسمبر 2023 میں عماد نے لاہور میں میرے بچے کا اسقاط حمل کروا دیا تھا۔ ثانیہ اشفاق*

*💥ثانیہ اشفاق نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر عماد وسیم کے ساتھ ہونے والی واٹس ایپ چیٹ لیک کردی۔*