*باجوڑ میں خودکش حملہ کرنے والا خارجی دہشت گرد بھی افغان شہری نکلا، ناقابل تردید شواہد منظر عام پر*
*باجوڑ میں خودکش حملہ کرنے والا خارجی دہشت گرد بھی افغان شہری نکلا، ناقابل تردید شواہد منظر عام پر*
16فروری 2026 کو باجوڑ میں ملنگی پوسٹ پر خودکش حملہ کرنے والا خارجی دہشت گرد بھی افغان شہری نکلا۔ خودکش حملہ آور کی شناخت خارجی احمدعرف قاری عبداللہ ابوذر کے نام سے ہوئی جو افـغانـستان کےصوبہ بلخ کارہائشی تھا ۔ خارجی احمدعرف قاری عبداللہ ابوذر طـالـبان کی اسپیشل فورسزکاحصہ بھی رہ چکاہے۔
واضح رہے کہ اس خودکش حملے میں 11 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 2 معصوم شہری بھی شہید ہوئے تھے۔